سعودی عرب سے تاجروں اور سرمایہ کاروں کا اہم وفد پاکستان پہنچ گیا
وفاقی وزرا مصدق ملک اور جام کمال نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا
وفاقی وزرا مصدق ملک اور جام کمال نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا
ٹویوٹا، ہونڈا، کِیا اور سوزوکی نے اپنی گاڑیاں لاکھوں روپے سستی کردیں
شہر قائد میں دودھ کا سرکاری ریٹ 200 روپے فی لیٹر طے ہے
چنگان موٹرز نے ’ اوشن ایکس 7‘ چار لاکھ روپے سستی کرنے کا اعلان کر دیا
نگران کابینہ کا گندم درآمد میں اہم کردار ہے،پوچھ گچھ کے بغیر رپورٹ نامکمل ہوگی: کمیٹی کی رائے
ایسا اقدام قانونی فریم ورک کے خلاف ہوگا: پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی
متعدد ملکی و غیرملکی کمپنیوں کا نجکاری کے عمل میں دلچسپی کا اظہار
سترہ ارب29 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت کے8 منصوبے منظور کرلیے گئے، اعلامیہ
نوجوان آبادی ، قدرتی وسائل اور اپنے اہم سٹریٹجک مقام سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، میتھیو ورغیس
ملک میں 10 ماہ کے دوران 12443000 ٹن پٹرولیم مصنوعات فروخت ریکارڈ
رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں سیمنٹ کی برآمدات میں65 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا
ایک ہفتے میں 18 اشیاء سستی،15 مہنگی ہوئیں،18 کے نرخ مستحکم رہے:رپورٹ
آلٹو کا بیسک ورژن 23 لاکھ 31 ہزار میں خریدا جا سکتا ہے
24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 600 روپے پر آ گئی
انٹربینک میں امریکی ڈالر 278روپے 15 پیسے پر آگیا
گاڑی سستی ہونے پر عوام نے بھر پور فائدہ اٹھایا ، ستمبر تک گاڑیوں کی بکنگ ہو گئی
2800روپے میں گندم خریدی گئی ، اس لحاظ سے روٹی 16 سے کم کر کے 10 روپے کی جانی چاہیے : چودھری خالد باٹھ
ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 31 کروڑ ڈالر ہیں، ایس بی پی
نجکاری کا عمل 100 فیصد شفاف اور میڈیا کے سامنے ہوگا، ملازمین کو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر
انصاف نہ ملا تو ملک گیر احتجاج کریں گے ، صدر ایسوسی ایشن شفیق قریشی
سوزوکی سویفٹ کی قیمت 7 لاکھ روپے تک کم کر دی گئی ہے
اپریل میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 17.3 فیصد پر آگئی، ادارہ شماریات
24 قیراط فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزارروپے کا ہوگیا ہے
گزشتہ 9 ماہ میں پاکستان کی معیشت درست سمت پر چل رہی ہے، عالمی بینک
انٹربینک میں ڈالر مزید 6 پیسے سستا ہو گیا، کرنسی ڈیلرز