پاکستان میں ہر 9 میں سے ایک خاتون کو بریسٹ کینسر کا خطرہ ہے، صدر مملکت
چھاتی کے کینسر کے واقعات جنوبی ایشیائی ممالک میں زیادہ عام ہیں، صدر مملکت
چھاتی کے کینسر کے واقعات جنوبی ایشیائی ممالک میں زیادہ عام ہیں، صدر مملکت
اکتوبر کا مہینہ بریسٹ کینسر کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے
کسی بھی یونین کونسل میں کوئی بھی بچہ ویکسین سے محروم نہیں رہے گا، سیکرٹری صحت پنجاب
مریض کے تمام ٹیسٹ اور تشخیص اسی آئی ڈی سے منسلک ہوں گے،حکام
دنیا بھر میں اکتوبر بریسٹ کینسر کی آگاہی کا مہینہ ہے
لاہور سے ڈینگی بخار کے 8،جہلم سے 2 مریض رپورٹ، ترجمان محکمہ صحت
گزشتہ7روزکےدوران997 ڈینگی کیسزرپورٹ ہوئے، محکمہ صحت پنجاب
ٹائپ ون ذیابیطس کےمریض بچوں کوگھر میں ہی انسولین مہیا کی جائےگی
نئے پولیو کیس جیکب آباد ، کراچی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے
خیبرپختونخواضلع ٹانک کابچہ پولیوسےمتاثر ہوا ہےقومی ادارہ صحت نے تصدیق کر دی۔
میڈیکل کیمپ میں پاک آرمی کے ساتھ ڈسٹرکٹ ہیلتھ کوارٹرز دادو کے ڈاکٹرز نے مقامی مریضوں کا علاج کیا
دیہی علاقوں کےلگ بھگ 900 افراد فری میڈیکل کیمپ سےمستفید ہوئے
دل کی تکالیف سے اموات میں پاکستان دنیا میں 30 ویں نمبر پر آگیا
کوہاٹ کی 10 ماہ کی بچی پولیو سے معذور، حکام کی تصدیق
ستمبرمیں سامنے آنے والے ڈینگی کیسز اکتوبرمیں بڑھنےکا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 15 ہوگئی، ادارہ صحت
پاک فوج اورفرنٹیئرکورنارتھ کی جانب سےمکمل صحتیاب ہونے تک ان مریضوں کا علاج جاری رہےگا
شہریوں کی لائف انشورنس کو صحت کارڈ میں شامل کرنے کے لئے پلان تیار کرنے کی ہدایت
ملک میں بیماریوں کا بڑھتا ہوا دباؤ ملکی معیشت کو بھی متاثر کر رہا ہے، طبی ماہرین
پاکستانی مردوں میں کم عمری میں ہارٹ اٹیک کی شرح بڑھتی جارہی ہے
دونوں صوبوں کےمریضوں کے پمز میں مفت آپریشنزہوں گے نہ داخلہ ملے گا
رواں سال پاکستان میں پولیو کیسز کے مجموعی تعداد 21 ہوگئی
راولپنڈی میں سب سے زیادہ ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے مریض جاں بحق ہوئے
44 سالہ شہری خلیجی ملک سے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچا تھا