ہماری مسلح افواج نے خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، ایرانی وزارتِ خارجہ کی تصدیق
امریکا نے ہیلی کاپڑ کو جواز بنا کر ایران کے جنوبی علاقوں پر حملے کئے، اسماعیل بقائی
بلاول بھٹو سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت
پی ٹی آئی کا الیکشن کا بائیکاٹ سیاسی کمزوری اور انتخابی میدان سے فرار کا ثبوت ہے : طارق فضل چوہدری
تحریک انصاف کا آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
ڈیفنس سی کے ایس ایچ او معطل،بازیاب غیر ملکی خواتین نے بیان قلمبند کروا دیئے
آزاد کشمیر سے سابق وزیر، ممبر اسمبلی اور مختلف رہنماؤں کی آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان
جیل میں میری شوگر کم ہو گئی ، ہاتھ کانپنے لگے، میں چیخی لیکن کوئی نہیں آیا: وزیراعلیٰ پنجاب
راولپنڈی، قیدی وین سے فرار ہونے والے 4 مزید قیدی گرفتار، تعداد 11 ہو گئی
سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارتی کوشش غیرقانونی اور یکطرفہ ہے ،ترجمان دفتر خارجہ
لاہور؛ باغبان پورہ میں نجی اسکول کی دیوار گرگئی، ملبے تلے دب کر ایک بچہ جاں بحق، 5 زخمی ہوگئے
امریکا نے ہیلی کاپڑ کو جواز بنا کر ایران کے جنوبی علاقوں پر حملے کئے، اسماعیل بقائی
کشیدہ صورتحال میں ایسے واقعات پیش آ سکتے ہیں، ہیلی کاپٹر کو دانستہ طور پر نشانہ بنانے کا الزام درست نہیں،ایران
بحرین کویت اور اردن میں امریکی اہداف پر میزائل داغے گئے، ترجمان پاسداران انقلاب
ہرحملے کا جواب دیا جائے گا،محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے خطے سے نکل جائیں، ایرانی وزیر خارجہ
سونے کی فی اونس قیمت 150 ڈالر سے زائد کمی کے بعد 4185 ڈالر پر آگئی
یہ حملے امریکی ہیلی کاپٹر پر مبینہ حملے کا جواب ہیں اوراس واقعے پرردعمل "بہت سخت" ہونا چاہیےتھا، امریکی صدر کی تصدیق
خوش قسمتی سے ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں پائلٹ اس حملے میں مکمل طور پر محفوظ رہے : امریکی صدر
شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا حتمی وقت تاحال مقرر نہیں کیا گیا، نیوز ایجنسی
جوہری پروگرام اور یورینیم کی افزودگی کےمعاملےرکاوٹیں موجود ہیں، سربراہ قومی سلامتی کمیٹی
زلزلے میں مجموعی طور پر 457 افراد زخمی ہوئے جبکہ 22 ہزار سے زائد شہری بے گھر ہوگئے،فلپائنی حکام
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت تقریباً ڈیڑھ فیصد کمی کے بعد 92.91 ڈالر فی بیرل ہو گئی
پچھلے 12 سالوں میں بھارت کی سیاست کو ہندو مسلم ایجنڈے تک محدود ہے، کاکروچ جنتا پارٹی
پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں، ابھی حتمی ڈرافٹ تیار نہیں ہوا، ایرانی سفیر امیر سعید ایروانی
ہیلی کاپٹر میں موجود عملے کے ارکان کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا،نیویارک ٹائمز
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اورایران ایک بہت اچھا معاہدہ کرنا چاہتا ہے، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پیغام سے قبل اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ کیا
اسرائیل کے خلاف فوجی کارروائیاں ختم کر دیں، ترجمان
اُمید ہے اسرائیل ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، چینی وزارتِ خارجہ
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی نیٹ ورک کو “یک طرفہ” اور “بدعنوان نیٹ ورک” قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ استعمال کیے
ایران اور امریکا کے درمیان پیغامات کا تبادلہ بند نہیں ہوا، ایرانی وزارت خارجہ
کسی بھی قسم کی غلط فہمی یا مس کیلکولیشن سے بچنا ضروری ہے، ابراہیم رضائی
پاکستان ایران اور امریکا کے درماین اہم ثالث کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے، اسماعیل بقائی
جو کچھ ہورہا ہے یہ سب امریکا کی پلاننگ ہے،ترجمان اسماعیل بقائی
ایرانی حملوں کے بعد تل ابیب میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں،عرب میڈیا
اگر حملے بند نہ ہوئے تو اسرائیل پرمزید میزائل داغیں گے، ترجمان حوثی گروپ