کالم

الیکشن کمیشن  نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم کیوں قرار دیئے ؟

الیکشن کمیشن  نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم کیوں قرار دیئے ؟

پی ٹی آئی آئین کے تحت پارٹی چیئرمین بھی عہدیداروں کی مدت میں اضافہ نہیں کرسکتے۔ جب چیئرمین کو بھی اختیار نہیں تھا تو عمر ایوب جس کے پاس پارٹی قوانین کے مطابق عہدہ بھی نہیں تھا وہ کیسے کسی کی تقرری کر سکتا تھا؟