پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس عہدے سے مستعفی
9 مئی کے واقعات میں میری ضمانتیں خارج ہوگئیں ہیں، فرائض سرانجام نہیں دے سکتا، متن
قلات میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن، 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگر دہلاک
ایرانی مظاہرین کو مدد پہنچنے والی ہے، ٹرمپ، خطرے سے نمٹنے کیلئے سرپرائز تیار ہے : ایرانی وزیر دفاع
انتہا پسند ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس امریکی صدر کو ایران پر حملہ کرنے کا کہہ رہے ہیں: سابق سفیر سردار مسعود خان
ای سی سی نے دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں چوری کی بڑی واردات، گھر پر کام کرنے والا پلمبر گرفتار
پاکستان اورمراکش کےدرمیان دفاعی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پردستخط کر دیئے گئے
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر سے ملاقات
سعودی عرب میں فیوچر منرلز فورم کے زیر اہتمام کانفرنس اور نمائش کا آغاز ہوگیا
پاکستان کا اگلے 3 سال میں 2.75 ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل بانڈ جاری کرنے کا منصوبہ
9 مئی کے واقعات میں میری ضمانتیں خارج ہوگئیں ہیں، فرائض سرانجام نہیں دے سکتا، متن
پے لوڈ لیجانے والے کوآڈ کاپٹرز ایک وقت میں اسی ایم ایم کےدومارٹرگولےٹارگٹ پرداغ سکتےہیں ۔
بلال یاسین نے آٹا تھیلوں میں تناسب کے لحاظ سے کمی کی سفارشات طلب کر لیں
13 اگست کومینار پاکستان ،موچی دروازہ یا ناصرباغ میں جلسے کی اجازت دی جائے،درخواست کا متن
ای کامرس کے ذریعے سامان بھیجنے والوں کے آرڈرز کینسل ہونے لگے
محکمہ داخلہ پنجاب نے سوموار کو اعلیٰ سطح کا اہم اجلاس طلب کرلیا
چکن، دودھ کی سپلائی اورنرخ کےتعین سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
شہید لیویز اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد نو مئی کے مقدمات میں گرفتار ہیں