وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب مکمل، قطر روانہ
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب مکمل ہو گیاہے جس کے بعد وہ ریاض سے قطر کیلئے روانہ ہو گئے ہیں ۔
سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف پی ٹی آئی کی شکایت خارج کر دی
لبنان پر اسرائیلی حملے، ایرانی مذاکراتی ٹیم نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ معطل کردیا، ایرانی میڈیا
اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پنکی جیل میں، مگر مبینہ کوکین نیٹ ورک متحرک، پاپڑ کے پیکٹس میں سپلائی کا انکشاف
وزیراعظم شہباز شریف سے ملک بھر کے چیمبرزآف کامرس کے وفد کی ملاقات
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ’’ٹارگٹڈ‘‘ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
عید اور ہفتہ وار تعطیلات کے بعد کرنسی مارکیٹ میں روپیہ پھر تگڑا ہونا شروع
آئی سی سی بورڈ کا فرنچائز کرکٹ پر تشویش، خصوصی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد میں شہریوں کو کچلنے والا ملزم عدالت میں پیش، 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب مکمل ہو گیاہے جس کے بعد وہ ریاض سے قطر کیلئے روانہ ہو گئے ہیں ۔
اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ اور واشنگٹن کے شہر وینکوور میں دو مختلف واقعات میں بیلٹ باکسز کو آگ لگائی گئی
ٹرمپ نے نیویارک ریلی میں امیگریشن، ڈیزاسٹر رسپانس، معیشت سمیت موضوعات پر کئی غلط دعوے کئے
ہیرس قومی پولز میں معمولی برتری کے ساتھ آگے ، فائیو تھرٹی ایٹ کے روزانہ انتخابی پول ٹریکر کے مطابق ان کی برتری 1.4 فیصد پوائنٹس کی ہے
وفاقی وزیرکی ایک ہفتےمیں پوسٹل سروس کیلئے ہنگامی بنیادوں پرمالیاتی پلان ترتیب دینےکی ہدایت
شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے متعلق معاملات پر سعودی عرب کی پاکستان کی حمایت پر محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا
مقبوضہ کشمیر میں 50 لاکھ ہندوؤں کو ووٹ کے حقوق دے دیئےگئے : رہنما حریت رہنما
فخر زمان اور امام اچھے پلیئر رہے ہیں ان کی کمی محسوس ہو گی، فخر زمان وائٹ بال کا متاثر کن کھلاڑی ہے: کپتان
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے 4 نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا