پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ملتان سلطانز کو 10 وکٹوں سے شکست
فن ایلن نے 45 اور کپتان سعود شکیل نے 42 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلیں
فن ایلن نے 45 اور کپتان سعود شکیل نے 42 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلیں
میں سمجھتا ہوں کہ ڈومیسٹک میں بھی گرین پچز ہونی چاہیئں تاکہ فائدہ ہو: فخر زمان
ایک میچ کی لاہور منتقلی کا فیصلہ بالکل غیرمنصفانہ ہے، ذرائع
زلمی کی ٹیم 179 رنز کے تعاقب میں 15 ویں اوورز میں 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی
لاہور کی جانب سے ڈیرل مچل نے 64 رنز کی اننگ کھیلی
کوئٹہ کے لیے محمد عامر، خرم شہزاد اور محمد وسیم نے 2،2 وکٹیں لیں
کپتان بابر اعظم 56 رنز کیساتھ نمایاں رہے
کراچی کنگز نے کین ولیمسن کو منتخب کیا تھا
10 میچوں میں 2 میچ اچھے مل جائیں تو آپ کم بیک کر سکتے ہیں، ہیڈ کوچ ملتان سلطانز
اسلام آباد یونائیٹڈ نے رومان رئیس کی بہن کی وفات پر کالی پٹیاں پہن کر میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا
اسلام آباد کے آندریس نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 80 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی
کنٹریکٹ میں بھی یہ موجود ہے کہ اگر کنٹریکٹ میں ویلیو پسند نہ آئی تو ہم اسے چھوڑ کر ری بڈ کرسکتے ہیں: علی ترین
اسلام آباد نے ویسٹ انڈیز کے کائلی میئرز کو دونوں کھلاڑیوں کے متبادل کے طور پر شامل کرلیا
یاسر خان نے لاہور قلندرز کے باولرز کا بھرکس نکال دیا ، 87 رنز کی شاندار اننگز
انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں، نوجوانوں کو موقع ملنا چاہیے : محمد عامر
کراچی کنگز کی بولنگ میں خوشدل شاہ اور عباس آفریدی چھائے رہے
آپ جتنی مرضی اچھی ٹیم ہوں بعض اوقات آپ ہارتے بھی ہیں، میڈیا سے گفتگو
فاتح ٹیم نے 129 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 17.1 اوورز میں حاصل کیا
شاہین ہماری ٹیم کے لیڈر ہیں اور ان کی قیادت میں ہم بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے، گفتگو
پشاور زلمی کے عثمان خان 44 رنز کے ساتھ نمایاں رہے
پی سی بی نے پی ایس ایل کے انتظامی معاملات الگ کر دیئے: سلمان نصیر
کراچی کنگز کی جانب سے جیمز ونس نے 70 رنز کی اننگ کھیل کر ٹیم کو سپورٹ فراہم کی
دونوں لیگز نے شائقین کو شاندار تفریح فراہم کی ، انکا کوئی موازنہ نہیں، سابق کپتان
اسلام آباد یونائیٹڈ سے اچھے مقابلے کی توقع ہے، کپتان محمد رضوان
لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے 76 رنز کی شاندار اننگ کھیلی