متحدہ عرب امارات کے صدر کے دورہ کے موقع پر کل اسلام آباد میں سرکاری تعطیل کا اعلان، ٹریفک پلان جاری
ایکسپریس ہائی وے پر سفر کرنے والے شہری روات سے راولپنڈی پشاور روڈ کا استعمال کریں،ترجمان
صدرمملکت اور شاہ بحرین کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق
کوہاٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق
پشاورہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش
بھارتی قومی سلامتی کے مشیرکا تاریخ کا بدلہ لینے کا بیان انتہائی غیرذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز ہے، ترجمان دفترخارجہ
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر سماعت کا فیصلہ
وزیراعلی پنجاب کے صاحبزادے جنید صفدرکی دوسری شادی کا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل
وزیر اعظم شہباز شریف سے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کی ملاقات،ڈیجیٹل ادائیگیوں کے لیے ایم او یو پر دستخط
پاکستان کی معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا وقت کی ضرورت ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
کراچی: گلشن معمار میں 17 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار، ایس ایچ او معطل
ایکسپریس ہائی وے پر سفر کرنے والے شہری روات سے راولپنڈی پشاور روڈ کا استعمال کریں،ترجمان
خودساختہ دہشتگردی کے بیانیے کی آڑ میں حکومت مخالف فضا بنانے کے لیے آپریشن کی تیاری کی جا رہی ہے: وزیر اعلیٰ کے پی کے
ہلاک اہلکار کی شناخت حسن محمود مرشد الجوہری کے نام سے ہوئی، اسرائیلی فوج
فرار ہونے والے دہشتگردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری
اے ڈی بی پاکستان کو ان منصوبوں کیلئے 73 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا، ترجمان اقتصادی امور
ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے تقریباً دوکروڑپچاس لاکھ روپے کے چیک اپنے نام پر نکلوائے
صدر آئی پی پی پنجاب رانا نذیراحمد، جنرل سیکرٹری پنجاب شعیب صدیقی ایم پی اے کی شرکت
دہشتگردی کیخلاف دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے: خواجہ آصف
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر