وزیراعظم کو کویتی ولی عہد کا فون، شہباز شریف کا کویتی عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار
ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کیلئے پاکستان کی کوششوں کا حامی ہوں، شیخ صباح
خضدار میں مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید
نجی وسرکاری اداروں کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی قرار
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں آتشبازی کی فیکٹری میں دھماکا،16افراد ہلاک
امریکی ریاست لوزیانا میں فائرنگ سے 8 بچے ہلاک
بابراعظم کی ریکارڈ ساز سنچری، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست
ایرانی افواج نے دو ٹینکرز کو آبنائے ہرمز عبور کرنے سے روک دیا
بانی پی ٹی آئی کی پالیسی پرکل بھی کھڑا تھا آج بھی کھڑا ہوں،سہیل آفریدی
ایران کے ساتھ مذاکرات کےلیے جے ڈی وینس بھی پاکستان جائیں گے، وائٹ ہاؤس حکام
جب تک بحری ناکہ بندی برقرار ہے، کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،ایرانی میڈیا
ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کیلئے پاکستان کی کوششوں کا حامی ہوں، شیخ صباح
جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 31 مارچ کو سماعت کرے گا ، جسٹس عائشہ ملک کی جگہ بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل
شہید سفیراللہ کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے ہے
ایران نے ثالث کاروں کے ذریعےگزشتہ رات تجاویز کا جواب بھجوایا
یہ جنگ اسرائیل کی جنگ ہے،جس کی قیمت پوری انسانیت ادا کررہی ہے: رجب طیب اردوان
ایم کیوایم وفد کا مقامی حکومتوں کے حوالے سے مجوزہ آئینی ترمیم کو 28 ویں ترمیم میں شامل کرنے اور لانے کا مطالبہ،ذرائع
اسٹیٹ بینک کے ڈالر ریزرو بڑھ کر 16 ارب 37 کروڑ 60 لاکھ ہو گئے
ایران کے ساتھ امن معاہدے کیلئے فریم ورک تیار کر لیا گیا: سٹیو وٹکوف
باراک اوباما نے ایران کے ساتھ بدترین ڈیل کی تھی،ہمیں نہیں معلوم کہ ہم کوئی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں یا نہیں: امریکی صدر