صرف 2 جہاز پاکستان پہنچے، 20 تیل کے جہاز ہمارے نہیں تھے، پاکستانی پرچم کی وجہ سے ان کو اجازت ملی: بیرسٹر عقیل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مشکل فیصلہ تھا، خطے کی صورتحال کی وجہ سے ہم مجبور تھے: وزیر مملکت
وفاقی دارالحکومت میں پبلک اور ہیوی ٹرانسپورٹ تاحکم ثانی معطل کرنے کا اعلان
نواز شریف اورمریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس، سیاحتی منصوبوں کی منظوری دیدی
روس نے ایک بار پھر ایران کے افزودہ ایٹمی مواد کو منتقل کرنے میں مدد کی پیشکش کردی
یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی
خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے الرٹ جاری
پی سی بی نے پاکستان زمبابوے ویمن سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا
لاہور میں نیشنل میراتھن اور سائیکلنگ ریس کا رنگا رنگ آغاز، شہریوں کی بڑی تعداد شریک
وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ سے پھنسنے والے سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا
امریکا اورایران کےدرمیان پیغامات کا تبادلہ ہواہے، امریکا مطالبات حد سے زیادہ بڑھے ہوئے ہیں، ڈپٹی ایرانی وزیرخارجہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مشکل فیصلہ تھا، خطے کی صورتحال کی وجہ سے ہم مجبور تھے: وزیر مملکت
پنجاب میں زلزلےکےباعث کوئی جانی یامالی نقصان رپورٹ نہیں ہوا، ترجمان پی ڈی ایم اے
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان میں تھا
کل سےایک ماہ تک شہری میٹرو اور سرکاری بسوں میں مفت سفرکرسکیں گے،وزیرداخلہ
امپائرز کو فخرزمان کی جیب میں کسی چیزکی موجودگی کا شک پڑا، ذرائع
ایک ارب ڈالر 16 اپریل اور 2 ارب ڈالر کی 22اپریل کو واپس کرنے کی ڈیڈ لائن ہے،ذرائع
زرمبادلہ کے ذخائر، بیرونی اور اندرونی قرضوں کی تفصیل پارلیمان میں پیش
غریب اور مڈل کلاس لوگ چھ سات سو ارب روپے ٹیکس دے رہے ہیں: امیر جماعت اسلامی
موجودہ مالی سال سروسز سیکٹر کی برآمدات 18.38 فیصد بڑھ گئیں