حکومت نے پیٹرول 137روپے 23 پیسے اور ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا
پیٹرول کی نئی قیمت 458.41 جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 520.35 روپے مقرر کر دی
صیہونی فوج کی جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزیاں، مزید 7 افراد شہید
دیپیکا پڈوکون اور رنویرسنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع
امریکا ایران جنگ بندی کے صرف 3 دن باقی، مذاکرات کی تاریخ طے نہ ہوسکی
شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا
امریکا اورایران کی بات چیت کے دوران 6 بار گرما گرمی ہوئی،کئی بار میٹنگ روکنا پڑی، ایازصادق
بھارت؛ ریاست منی پور میں صورتحال کشیدہ، بم دھماکے میں 2 بچوں کی ہلاکت کے بعد مظاہرے
ایران کو ایٹمی حق سے محروم کرنے کا صدر ٹرمپ کے پاس کوئی جواز نہیں، ایرانی صدر
وفاقی دارالحکومت میں پبلک اور ہیوی ٹرانسپورٹ تاحکم ثانی معطل کرنے کا اعلان
نواز شریف اورمریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس، سیاحتی منصوبوں کی منظوری دیدی
پیٹرول کی نئی قیمت 458.41 جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 520.35 روپے مقرر کر دی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کا مشورہ، بچت یقینی بنانے کیلئے سخت فیصلے لینے کی رائے دی گئی، ذرائع
یومیہ ضرورت 1100 ایم ایم سی ایف ڈی، ان دنوں صرف 800 ایم ایم سی ایف ڈی گیس مل رہی ہے
پہلےسےموجودسولرنیٹ میٹرنگ صارفین کے معاہدوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی،نوٹیفکیشن
سائبر حملے اہم مواصلاتی نظام کو متاثر کر کے قومی خدمات کو مفلوج کر سکتے ہیں: پی ٹی اے
طوفان کو عام طور پر "صحارن ڈسٹ اسٹارم" کہا جاتا ہے، جو سہارا ڈیزرٹ سے اٹھنے والی سرخ مٹی پر مشتمل ہوتا ہے
حکومت نے سی پیک سے وابستہ کارگو ائیرپورٹ منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی منظوری دی ہے: خواجہ آصف
صوبائی حکومت یا وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کو تبدیل کرنےکی باتوں کوئی صداقت نہیں: شازیہ مری کی سماء سے گفتگو
اکانومی سگریٹ برانڈز پر 35 روپے اور پریمیم پر 21 روپے ٹیکس بڑھانے کی تجویز