سٹیٹ بینک کی اہم دستاویزات چوری ہو گئیں
سٹیٹ بینک کی دستاویزات چوری ہونے کا مقدمہ تھانہ سول لائنز راولپنڈی میں درج
ایران امریکہ معاہدہ، شہبازشریف کا کسی بھی وقت جنیوا روانہ ہونے کا فیصلہ
ن لیگ کا گلگت بلتستان اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کو حکومت بنانے کی دعوت
بجٹ 2026-27، ایف بی آر نے دودھ، گھی ، گھریلو اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی
10کروڑ روپے سے زائد پراپرٹی خریدنے والے کو ذرائع آمدن بتانا ہوں گے
ایران اور امریکا میں امن معاہدے کے حتمی اور باہمی متن پراتفاق ہو گیا، وزیراعظم
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران ڈیل کی تفصیلات کو جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا
بجٹ میں ایف بی آرکا ٹیکس ہدف 15264 ارب روپےمقرر
حکومت کا 15 کروڑ سے 50 کروڑ آمدن تک سپر ٹیکس مکمل ختم کرنے کا اعلان
بجٹ میں پیٹرولیم شعبے کیلئے سبسڈی ختم کرنے کی تجویز
سٹیٹ بینک کی دستاویزات چوری ہونے کا مقدمہ تھانہ سول لائنز راولپنڈی میں درج
سالانہ بنیاد پر مہنگائی 38.4 فیصد تک پہنچ گئی
ارجنٹائن نے لیونل میسی کو اعزاز دیتے ہوئے ان کی جرسی کو بھی ریٹائر کرنے کا اعلان کر دیا
دورہ نیوزی لینڈ کے ٹریننگ کیمپ میں احمد شہزاد کی بھی شرکت
جنید خان کو ریحان ریاض کی عدم دستیابی کے بعد پاکستان انڈر 19 کا بولنگ کوچ مقرر کر دیا گیا
مولانا طاہر اشرفی نے بتایا کہ حج سستا ہو گیا ہے جبکہ ریگولر سکیم میں کوٹے سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں
فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد جہنم واصل، ایک فوجی جوان شہید
اسلام آباد میں 636 اور راولپنڈی میں 6600 پولیس اہلکار سیکیورٹی کیلئے تعینات کر دیئے گئے
خاتون کی کوششوں کے باوجود شوہر جان بچانے میں کامیاب، سسر ، نند اور ساس جان کی بازی ہار گئی