پنجاب حکومت نے عام انتخابات کےلیے 4 ارب روپے سے زائد جاری کردیے
آرمی و رینجرز کے اخراجات اور ممکنہ اضافی اخراجات کی مد میں گرانٹ جاری
سپیکر اسمبلی اور پی ٹی آئی کے درمیان اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر معاملات طے پا گئے
غیر قانونی کال سینٹرز سے مبینہ بھتہ وصول کرنے والے 13 اہلکاروں کیخلاف مقدمات درج
صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری ہونے پر پیپلز پارٹی کا سخت رد عمل، قومی اسمبلی سے واک آوٹ
پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس کل طلب کرنے کیلئے صدر مملکت کو سمری ارسال
14 جنوری کو اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا عمل شروع کیا جائے گا : سپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا دوبارہ التواء، امیدواروں کے لاکھوں ڈوب گئے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا بھارت میں کھیلنے سے ایک بار پھر انکار
رواں ہفتے مری میں متوقع برفباری کے پیش نظر ’’مشن سیف ونٹر‘‘ کا آغاز ہو گیا
منگھوپیر میں 6 سالہ بچہ معلم کے تشدد سے جاں بحق
آرمی و رینجرز کے اخراجات اور ممکنہ اضافی اخراجات کی مد میں گرانٹ جاری
پہلے مرحلے میں 10 ہزارطلبا کو الیکٹرک بائیکس دی جائیگی
عام انتخابات 2024 ملتوی کرنے کی قرارداد پر ہمارے دستخط بھی نہیں،شیری رحمن
گزشتہ ماہ انتیس لاکھ تینتیس ہزار روپے کے دو سو انتالیس چالان کیےگئے
رقم دیہات میں سہولیات کی فراہمی بہتر بنانے پر خرچ ہوگی، محکمہ بلدیات پنجاب
کسانوں کو ٹریکٹرز، ہارویسٹرز سمیت 22 اقسام کی مشینری رعایتی قیمت پر دینے کا فیصلہ
ضروری اقدامات کیلئے چیف سیکرٹری پنجاب نے ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات
140روپے فی کل والی چینی یوٹیلٹی سٹور پر160روپے میں فروخت جاری ہے
کے پی بار کونسل کا بیان حقائق کے منافی اور ابہام پیدا کرنے کی کوشش ہے،ترجمان