چیئرمین عوامی راج پارٹی جمشید دستی کی دائر چار اپیلیں منظور ، الیکشن لڑنے کے اہل قرار
جمشید دستی نے این اے 175, 176 اور پی پی 269, اور 271 سے اپیلیں دائر کر رکھی تھیں
جمشید دستی نے این اے 175, 176 اور پی پی 269, اور 271 سے اپیلیں دائر کر رکھی تھیں
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن 2 قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست سے الیکشن میں حصہ لیں گے
9مئی کےحوالےسےبہت سارےلوگ روپوش ہیں،جب تک وہ سرینڈرنہیں کریں گےان کےسیاسی عمل میں رکاوٹیں توہوں گیا،انوار الحق کاکڑ
چارٹر آف ڈیموکریسی والے دن جمہوریت ختم ہوگئی تھی، سربراہ مسلم لیگ ضیاء
پاک افغان تعلقات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال، مزید اہم ملاقاتیں شیڈول
ہائیکورٹ ملتان بینچ اپیلیٹ ٹربیونل کے ججز جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ اپیلوں پر سماعت کی تھی
سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا
مریضوں کے نمونے ڈاؤ یونیورسٹی لیبارٹری بھیج دیے ہیں، محکمہ صحت
پے پال سے بھجوائی رقم پاکستانی بینک اکاؤنٹ میں اسی وقت وصول ہوگی، وزیر آئی ٹی