اسلام آباد میں تاجر کو اس کے فارم ہاؤس میں گھس کر قتل کر دیا گیا
مقتول کی اہلیہ کی مدعیت میں تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمہ درج ،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی برقرار، ایرانی فوج کی بھی جہازوں کو وارننگ
ایف بی آر ٹیکس ہدف پورا کرنے میں پھر ناکام، ٹیکس شارٹ فال 860 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان
ڈالر کی مانگ میں اضافہ، روپے کی قدر میں کمی ہوگئی
دوسری نیشنل ای کامرس پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی
اسلام آباد ایئرپورٹ ٹریفک بندش، خواجہ سعد رفیق کی شدید تنقید
کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال کو پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
مٹیاری، جوتے کی خریداری کے معاملے پر جھگڑا، پولیس سٹیشن بھی میدان جنگ بن گیا
بجٹ ، وزیراعلیٰ کے پی کے نے حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل شام طلب کر لیا
ستھرا پنجاب کے ملازمین کیلئے 10 ہزار روپے انعام، ہر یونین کونسل میں قربان گاہیں بنائی جائیں گی: مریم اورنگزیب
مقتول کی اہلیہ کی مدعیت میں تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمہ درج ،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
بل کا مسودہ حتمی منظوری کے لئے سینیٹ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا
فضیلہ عباسی نے والدہ اورحمزہ عباسی کے جوائنٹ اکاؤنٹ سےلاکھوں ڈالرز اور درہم بیرون ملک منتقل کیے،ذرائع
اسپیشل یونٹ اسلام آباد میں موجود چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنائے گا،محسن نقوی
فضیلہ عباسی کے 22 بینک اکاؤنٹس میں 25 ارب روپے کے ٹرن اوور کا انکشاف ہوا ،ایف آئی اے
اسپین میں رجسٹریشن شروع ہونے سے قبل تمام پاکستانیوں کو دستاویزات دیدی جائیں گی
اسرائیل اسلامی ممالک کے خلاف سازش کر رہا ہے،ہم پر بھارت اور اسرائیل نے مل کر حملہ کیا تھا: وفاقی وزیر
افسوسناک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی
قانون کی پاسداری کرانے والے پولیس اہلکار خود ہی قانون توڑنے لگے