بچوں کو یہ چار تحفے ضرور دیں
اگر ہم اپنے بچوں کو یہ چار تحفے دینے میں کامیاب ہو جائیں تو ہمارا تعلق اپنے بچوں سے نہ صرف بہت گہرا اور مضبوط ہو جائے گا بلکہ ان کی شخصیت میں نکھار انا شروع ہو جائے گا کیونکہ یہ تحفے بہت قیمتی ہیں
اگر ہم اپنے بچوں کو یہ چار تحفے دینے میں کامیاب ہو جائیں تو ہمارا تعلق اپنے بچوں سے نہ صرف بہت گہرا اور مضبوط ہو جائے گا بلکہ ان کی شخصیت میں نکھار انا شروع ہو جائے گا کیونکہ یہ تحفے بہت قیمتی ہیں
غصہ آپ کی شخصیت کا وہ حصہ ہے جسے کوئی پسند نہیں کرتا اگر غور کریں تو آپ بھی پسند نہیں کرتے
عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ بچے اگر ماں باپ کی فرمانبردار ہوں تو والدین کی زندگی اسان اور پرسکون ہو جاتی ہے،
کوئی شخص راتو رات کامیاب نہیں ہو جاتا بلکہ اس کے پیچھے اس کی مستقل مزاجی سے کی گئی محنت اور لگن شامل ہوتی ہے ۔