آپ کا بچہ کس طرح ایک کامیاب اور خوشحال زندگی گزار سکتا ہے
بچوں کا کنٹرول کھو دینے میں والدین کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔ جب والدین بچوں کو بہلانے یا اپنی بات منوانے کے لئے کوئی وعدہ کرتے ہیں اور پھر اسے پورا نہیں کرتے تو بچوں کا بھروسہ اٹھ جاتا ہے۔
بچوں کا کنٹرول کھو دینے میں والدین کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔ جب والدین بچوں کو بہلانے یا اپنی بات منوانے کے لئے کوئی وعدہ کرتے ہیں اور پھر اسے پورا نہیں کرتے تو بچوں کا بھروسہ اٹھ جاتا ہے۔
اس بار ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ اپنی یا اپنی اولاد کی عادت تبدیل کرنے کے دوران ہم سے چھ ایسی غلطیاں ہو جاتی ہیں کہ ہم عادتیں تبدیل نہیں کر پاتے۔
اگر ہم اپنے بچوں کو یہ چار تحفے دینے میں کامیاب ہو جائیں تو ہمارا تعلق اپنے بچوں سے نہ صرف بہت گہرا اور مضبوط ہو جائے گا بلکہ ان کی شخصیت میں نکھار انا شروع ہو جائے گا کیونکہ یہ تحفے بہت قیمتی ہیں
غصہ آپ کی شخصیت کا وہ حصہ ہے جسے کوئی پسند نہیں کرتا اگر غور کریں تو آپ بھی پسند نہیں کرتے
عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ بچے اگر ماں باپ کی فرمانبردار ہوں تو والدین کی زندگی اسان اور پرسکون ہو جاتی ہے،
کوئی شخص راتو رات کامیاب نہیں ہو جاتا بلکہ اس کے پیچھے اس کی مستقل مزاجی سے کی گئی محنت اور لگن شامل ہوتی ہے ۔