وینزویلا نے امریکی شہریت رکھنے والے افراد کو رہا کرنا شروع کر دیا۔
امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق چار امریکی شہری کو رہا کر کےملک سے باہر بھیج دیا گیا،وینزویلا کی عبوری حکومت درجنوں سیاسی قیدیوں کو بھی رہا کر رہی ہے،
امریکی محکمۂ خارجہ نے وینزویلا میں زیرِحراست امریکیوں کی رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا یہ عبوری حکام کی جانب سے درست سمت میں ایک اہم قدم ہے۔





















