کراچی: قومی لباس پہننے پر شہری کو ریسٹورنٹ سے نکالنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
عبدالطیف ایڈووکیٹ نے نجی ریسٹورینٹ کے خلاف کنزیومر کورٹ سے رجوع کرلیا
وفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل ہوگئی
امریکہ ایران کے لیے ’انتہائی مضبوط آپشنز‘ پر غور کر رہا ہے،امریکی صدر
اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 1375 پوائنٹس گرگیا
ملک بھر میں کڑا کے کی سردی، گھروں سے نکلنا امتحان بن گیا
خیبرپختونخوا کے شہری ترقیاتی ادروں میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف
بنوں: تھانہ ڈومیل کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
لاہور میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، چھ افراد جھلس گئے
لاہورہائیکورٹ میں آوارہ کتوں کو فائرنگ اور زہر سے مارنے کیخلاف درخواست دائر
جوڈیشل کمیشن کے تین الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوں گے
عبدالطیف ایڈووکیٹ نے نجی ریسٹورینٹ کے خلاف کنزیومر کورٹ سے رجوع کرلیا
حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ سی ای سی کرے گی،یوسف رضا گیلانی
جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں جامی کو مزید ایک ماہ قید بامشقت بھگتنی ہوگی
خاتون ٹک ٹاکر کا پولیس پر تشدد کا الزام، عدالت نے میڈیکل کرانے کی ہدایت کردی
ٹک ٹاکر یسریٰ، نمبرہ، شہریار اور شہروز پر پی ای سی ایچ ایس میں ڈکیتی کا مقدمہ درج ہے
جوڈیشل ملازمین کے الاؤنس کیلئے رقم کی منظوری دیدی، درخواست نمٹادی جائے، مرتضیٰ وہاب کی اپیل
عدالت نے 2 ملزمان امتیاز اور فیصل کی ضمانت مسترد کردی
جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا
بار بار طلبی کے باوجود ملک ریاض ، علی ریاض ، زین ملک اور دیگر ملزم عدالت میں پیش نہیں ہوئے