اینٹی کرپشن عدالت نے فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی
جج علی نواز نے 2 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
جج علی نواز نے 2 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر ہنگامی بنیادوں پر سماعت جاری ہے
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا آر اوز اور ڈی آر اوز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا فیصلہ چیلنج کیا تھا
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجہ پیروی کریں گے
بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی سے پیری مریدی کے چکر میں رابطہ کیا، عدالت
رپورٹ منگوا کر اگلی تاریخ تک طے کرتا ہوں کہ سماعت کہاں ہو گی، جج طاہر عباس سپرا
عدالت نے کیس کی مزید سماعت چار جنوری تک ملتوی کر دی
فریقین کو نوٹسز جاری، بشریٰ بی بیٰ کو اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ضمانت منظور کی