پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیسز میں اسد قیصر، پرویز خٹک، غلام سرور اور دیگر مقدمات میں بری
ملزمان کے خلاف تھانہ گولڑہ میں 2 کیسز درج تھے۔
ملزمان کے خلاف تھانہ گولڑہ میں 2 کیسز درج تھے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو ٹرائل کورٹ کے سامنے پیش ہونے کا بھی حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس چیف کمشنر اسلام آباد کی درخواست کے ساتھ یکجا کرتے ہوئے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا
ملزمان میں 2 ایم پی ایز،34 پولیس،42 ریسکیو اہلکاروں سمیت 86 افراد شامل ہیں
عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کردی
اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت کا ضمانت پررہائی کا حکم
پی ٹی آئی رہنماؤں سےبھی ملاقات کروں گا، مولانافضل الرحمان
بانی پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کو کل دن 11 بجے دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا گیا۔
اس وقت ملک میں ماؤں بہنوں کا استحصال ہو رہا ہے، پی ٹی آئی رہنما