نواز شریف ، زرداری، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کا توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، ایف آئی اے کو بھیجنے کی استدعا مسترد
احتساب عدالت نے ریفرنس ایف آئی اے کے اسپیشل جج سینٹرل کو بھیج دیا
رانا ثناءاللہ نے افغانستان سے دہشتگردی کو آپریشن سندور کا فیز ٹو قرار دے دیا
شہبازشریف اور آذربائیجان کے صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، دوستی کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم کی قانون نافذ کرنے والے اداروں میں کرپشن کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کی ہدایت
کراچی سے گرفتار منشیات فروش پنکی کے کیس میں مزید انکشافات
وزیراعظم ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت مفت ٹیسٹ وعلاج کا پائلٹ پروگرام کل سے شروع ہو گا
افغان باشندوں کی غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
پنجاب حکومت کا گرمیوں کی چھٹیوں میں اسکولوں کو سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ
اگلے12 سے24 گھنٹے کے دوران بارشوں اور بالائی علاقوں میں گلاف پھٹنے کا امکان
حکومت کا پنشنرز کے لیے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
احتساب عدالت نے ریفرنس ایف آئی اے کے اسپیشل جج سینٹرل کو بھیج دیا
ملزمان میں میاں بیوی بھی شامل، عدالت نے 12 لاکھ جرمانہ بھی عائد کردیا
انسداد دہشتگردی کورٹ کے جج طاہرعباس سِپرا نے تھانہ رمنا میں درج مقدمہ میں وارنٹ جاری کیے
پولیس نے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کر لیا
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہرعباس سپرا نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
حکومت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مکمل پابندی عائد کررکھی ہے، درخواست گزار
نیب کی جانب سے کیس ٹرائل کورٹ واپس منتقل کرنے کی استدعا مسترد
امن وامان کی صورتحال کوبرقراررکھناآپکی ذمےداری ہے: عدالت کا وزیر داخلہ محسن نقوی سے مکالمہ