عمران خان توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیسز میں بھی گرفتار
نیب نے احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد جیل جاکر باضابطہ گرفتاری ڈال دی
نیب نے احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد جیل جاکر باضابطہ گرفتاری ڈال دی
احتساب عدالت کا جیل سپرٹنڈنٹ کو وارنٹ تعمیل کیلئے قانون کے مطابق اقدامات کا حکم
فواد چوہدری کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے ملزمان کو پی سی او کی سہولت میسر نہیں ہے، عدالت میں جواب جمع
سابق وفاقی وزیر کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
چھٹی پر ہونے کی وجہ سے پراسیکیوٹر عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوسکے
سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے بریت کی درخواست منظور کرلی
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے انتظامیہ کی درخواست پر اسپتال منتقل کر نے کی اجازت دی
بشریٰ بی بی کے خلاف تو توشہ خانہ کا کیس ہے ہی نہیں،جج طاہرعباس