الیکشن کمیشن نیٹ اورموبائل بندش کا نوٹس لے، جماعت اسلامی کا خط
نیٹ اور موبائل سروس بندش سے دھاندلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں، خط
نیٹ اور موبائل سروس بندش سے دھاندلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں، خط
رشید اے رضوی کی نمازجنازہ کل بعد نمازظہرین امام بارگاہ یثرب ڈیفنس فیزفورمیں ادا کی جائیگی
ان کی نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز ظہر ڈیفنس میں ادا کی جائیگی
جی ڈی اے این اے 237اور پی ایس104پر متحدہ اور ایم کیو ایم پی ایس 105 پرجی ڈی اے کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی
بگڑتی صورتحال کے باوجود قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش کیوں ہیں؟مقبول باقر
جماعت اسلامی کے امیدوار کراچی کی تمام نشستوں سے انتخابات لڑیں گے
خواجہ اظہار الحسن، ریحان ہاشمی، عبدالحسیب خان اور محمد حسین الیکشن نہیں لڑینگے
این اے229سےمحمداعجاز،این اے230سےمحمدانور سے امید وار ہوں گے
این اے242کی صوبائی نشستوں پرایم کیوایم امیدوارکھڑےکرےگی،ایم کیوایم