خضدار: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نصیر مینگل کا بیٹا قتل، پوتا زخمی
عطاء الرحمن مینگل بیٹے مطیع الرحمان کے ہمراہ شکار پر گئے تھے
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات، ہسپتال منتقل
ستائیسویں آئینی ترمیم، حکومت کا سینیٹ میں بھی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر وفاقی وزراء کے غیر ملکی دورے منسوخ
لاہورمیں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کردیا
دورہ پاکستان کا اعلان، قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، امیر قطر
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
عطاء الرحمن مینگل بیٹے مطیع الرحمان کے ہمراہ شکار پر گئے تھے
دھماکا کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر زیروپوائنٹ کے قریب ہوا، حکام
زخمیوں میں بچے بھی شامل، اسپتال منتقل کردیا گیا
زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک، اسپتال منتقل، دھماکا آئی ای ڈی ڈیوائس کا تھا، پولیس
کل آبادی کا 47 فیصد خواتین پر مشتمل، 7 لاکھ خواتین شناختی کارڈ سے محروم
تیزی سے جنگلات کی کٹائی اور ماحولیاتی تبدیلی سے انسانی زندگی کیلئے شدید خطرات
سابق وزیراعلیٰ کے بھائی اسرار اللہ، ظفر اللہ اور نعمت اللہ نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے
اٹھارویں ترمیم کے بعد ہزاروں افراد کے خواب چکنا چور
کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر حادثات میں 6 سے 8 ہزار افراد لقمۂ اجل بن جاتے ہیں، رپورٹ