اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ای سی سی نے ایوی ایشن ڈویژن کیلئے50 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دیدی۔
نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں ای سی سی نے ایوی ایشن ڈویژن کیلئے50 کروڑ روپے اوراداراجاتی اصلاحات سیل کیلئے 3 کروڑ 88 لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی۔
ای سی سی نے خیبرپختوانخوا میں سیلاب زدی دیہی علاقوں کی بحالی کیلئے1 ارب 59 کروڑ روپے وفاقی وزارت تعلیم کے منصوبے کیلئے 7 ارب روپے سے زائد کی تکنیکی گرانٹ بھی منظور کر لی۔