بلوچستان میں شدید برفباری، پاک فوج ریلوے ٹریکس اور مسافر ٹرینوں کی سیکیورٹی پر مامور

جعفر ایکسپریس اور بولان ایکسپریس کے مسافروں کی حفاظت کے لیے جوان برفباری میں بھی مسلسل ڈیوٹی دے رہے ہیں

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز