اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا 328 پوائنٹس کیساتھ مثبت آغاز، ہوا ہے،جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 47 ہزار پوائنٹس 851 پر ٹریڈ کررہا ہے۔
اسٹاک مارکیٹ یوم آذادی پر تاریخ رقم کرنے کے قریب ہے،کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں صبح سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے،جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 845 پوائنٹس بڑھکر 147851 پوائنٹس پر جا پہنچا ہے۔
گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 47 ہزار پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔





















