انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی۔
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کے باعث بڑھتی ڈالر کی قدر رک گئی، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوکر 284 روپے 87 پیسے پر بند ہوا۔
ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 10 پیسے سستا ہوکر 288 روپے 50 پیسے پر آگیا۔



















