پاکستان نےایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا۔
سیمی فائنل میں پاکستان گرلز ٹیم نے جاپان کو شکست دی،پاکستان گرلزکوجاپان کیخلاف 39 کے مقابلے 64 گول سے کامیابی ملی۔
فائنل میں پاکستان گرلزکا مقابلہ مالدیپ یا چائینز تائپے سے کل ہوگا۔



















