سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر مملکت بھارت کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان آئے ہیں ۔ سعودی وزیر پاکستان کی اعلٰی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور پاک بھارت کشیدگی پر بات ہوگی۔






















