دو ہزار چوبیس کا آخری ویک اینڈ بھی اینیمیٹڈ فلم کے نام رہا۔
سال 2024 کے اختتامی ہفتے پر باکس آفس پر اینیمیٹڈ فلم سونک دی ہیج ہاگ تھری کا راج برقرار ہے، فلم نے مزید اڑتیس ملین ڈالر کما لیے ہیں،جبکہ دنیا بھر سے دو سو گیارہ ملین ڈالر کا کاروبار کیا۔
اس کے علاوہ دوسرے نمبر پر مفاسا دی لائن کنگ ریلیز کے دو ہفتوں میں ایک سو تیرہ ملین ڈالر کا بزنس کیا
نسفیراتو فلم نےتیسری پوزیشن پر موجود ہے،جس نے ریلیز کے ایک ہفتے میں چالیس ملین ڈالر کا بزنس کرلیا ہے۔