عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 8 فیصد کم ہونے کے بعد 61 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت بھی 8 فیصد کمی کے ساتھ 64 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے ۔

Live stream is currently unavailable. Please check back later or visit our YouTube channel directly.