وزیراعظم ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے
انوارالحق کاکڑ 15 تا19 جنوری 2024 کو ڈیووس، سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے
انوارالحق کاکڑ 15 تا19 جنوری 2024 کو ڈیووس، سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے
وزیراعظم عالمی رہنماؤں اور سرمایہ کاروں و کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے
انوار الحق کی عالمی رہنمائوں سےموسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، باہمی تجارت اور علاقائی امور سمیت اہم معاملات پر بات چیت
وزیراعظم کو اجلاس میں شرکت کی دعوت سعودی عرب کے ولی عہد نے دی ہے
اجلاس میں معیشت اور مشرق وسطیٰ سمیت عالمی بحران زیربحث آئیں گے
اجلاس میں سربراہان مملکت سرکاری اور نجی شعبوں کے نمائندے شریک
وزیرخزانہ کی ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو
دنیا اس وقت قطب شمالی اور جنوبی میں بٹی ہوئی ہے، ورلڈ اکنامک فورم سیشن سے خطاب
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر بل گیٹس سے ملاقات