سینیٹ ضمنی الیکشن: پیپلزپارٹی 4، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ایک ایک نشست پر کامیاب
ضمنی انتخاب پر پولنگ کا آغاز صبح 9 بجے ہوا جو شام 4 بجے تک جاری رہا
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اینٹی نارکوٹکس فورس کی ضلع خیبرمیں کارروائی،144 کلوگرام چرس برآمد
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر جواب طلب
ہمیں روایتی معیشت سے باہر نکلنا ہوگا، مصنوعی ذہانت کے ذریعے کرپشن کو روکا جا سکتا ہے، وزیرخزانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا
ضمنی انتخاب پر پولنگ کا آغاز صبح 9 بجے ہوا جو شام 4 بجے تک جاری رہا
پرویز رشید، طلال چوہدری، ناصر بٹ کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت
کاغذات نامزدگی آج شام 6 بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں،ترجمان
مراد سعید، فیصل جاوید، یاسمین راشد اور مرزا محمد آفریدی امیدوار ہوں گے
سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے غلط استعمال کو دیکھنا ہوگا،محسن نقوی
خیبر پختونخوا سے جنرل کے 25 امیدواروں میں سے 16 کاغذات نامزدگی منظور
صنم جاوید نے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات جمع کرائے تھے
صدر اور گورنرز انتخابات کیلئے انتخابی مہم میں شامل نہیں ہوں گے
الیکشن ٹربیونل نے سابق وزیر مراد سعید کی اپیل خارج کر دی
کسی کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا، اپیلیٹ ٹریبونل
فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی صورت پیپلزپارٹی جوائن کرنے کا مشورہ
مسلم لیگ ن کے5اور تحریک انصاف کے 2 امیدوار بلامقابلہ کامیاب
سینیٹ الیکشن ملتوی کرانے کی درخواستوں پر حکمنامہ جاری کردیا گیا
خیبرپختونخوا کی حد تک سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ ملتوی کی جاتی ہے، الیکشن کمیشن
علی ظفرکی پارٹی میں انتخاب کے بائیکاٹ کی سوچ موجود ہونے کی تصدیق