ابرار احمد کے زخمی ہونے کی صورت میں متبادل سپنرز کے ناموں پر غور شروع
ٹیم مینجمنٹ نے ساجد خان اور زاہد محمود کو سٹینڈ بائی رہنے کا کہہ دیا
ٹیم مینجمنٹ نے ساجد خان اور زاہد محمود کو سٹینڈ بائی رہنے کا کہہ دیا
ساجد خان کو ابرا ر احمد کے متبادل کے طور پر طلب کیا گیا ہے
ہم انگلینڈ کیخلاف 90 سے 100 رنز کی لیڈ لے لیں تو فائدہ ہوگا، قومی سپنر
ٹیسٹ کرکٹ میں یہ ساتوں موقع ہے جب دو باولرز نے 20 وکٹیں حاصل کیں
شان مسعود اور سعود شکیل وکٹ پر کھڑے رہے تو بڑا سکور ہو گا، پریس کانفرنس
ساجد خان نے انگلینڈ کیخلاف سیریز میں 21.10 کی اوسط سے 19 وکٹیں حاصل کیں
آپ کو جلد خوش خبری ملے گی ، گھبرانا نہیں، چیئرمین پی سی بی کی گفتگو
سنا ہے آپکو تین سال میں سنٹرل کنٹریکٹ نہیں ملا، آپ کو جلد خوشخبری ملے گی، ملاقات میں گفتگو
ساجد خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگ میں 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
انکو جلد سنٹرل کنٹریکٹ اور بقایا جات ادا کردئیے جائیں گے، ترجمان پی سی بی
نعمان علی ٹاپ ٹین میں آگئے، ساجد خان 18 درجہ ترقی کے بعد 23 ویں نمبر پر براجمان
بیٹرز میں سعود شکیل ایک درجہ تنزلی کے باوجود ٹاپ 10 میں موجود