بینک فراڈ کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر گرفتار
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے مزید تحقیقات شروع کردیں
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے مزید تحقیقات شروع کردیں
میرے شوہر ایف آئی اے کی حراست میں اور خیریت سے ہیں، نادیہ حسین
اداکارہ کوموبائل فون اور دیگر شواہد کےساتھ آئندہ ہفتےطلب کئے جانےکاامکان ہے، ایف آئی اے
ایف آئی اے نےنادیہ حسین کےشوہرعاطف کوبینک فراڈکےالزام میں گرفتارکیاتھا
نادیہ نے افسر پر الزام پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی
ملزم نےاہلیہ کے علاوہ مزید پانچ اکاؤنٹس میں کروڑوں کی رقم منتقل کی،ایف آئی اے حکام
مزید 4 افراد کو طلب کرنیکا فیصلہ، عاطف خان نے انہیں 6 کروڑ روپے بھیجے، ایف آئی اے