بنگلہ دیش میں اتوار کو عام انتخابات، اپوزیشن کا بائیکاٹ
مخالفین کی وسیع پیمانے پر گرفتاریوں، پھانسی کی سزاؤں پر شدید احتجاج کا سلسلہ جاری
مخالفین کی وسیع پیمانے پر گرفتاریوں، پھانسی کی سزاؤں پر شدید احتجاج کا سلسلہ جاری
خالدہ ضیا سابق وزیر اعظم اور اپوزیشن جماعت بی این پی کی سربراہ ہیں
انٹرنیشل کرائم ٹریبونل نے دیگر 10 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے