جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفیٰ ،قاضی فائز عیسیٰ کے بعد اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے
جسٹس منصور علی شاہ 26 اکتوبر 2024 کو چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے کے بعد 27 نومبر 2027 تک عہدے پر فائز رہیں گے
کٹھمنڈو: ترکش ایئرلائن کے طیارے میں دوران لینڈنگ آتشزدگی
محکمہ موسمیات کی ملک کےمختلف علاقوں میں بارش جبکہ بعض میں شدید گرمی کی پیشگوئی
ایران نے ایٹمی پروگرام اور افزودہ یورینیم سے متعلق امریکی مطالبہ مسترد کردیا
سپریم کورٹ نے حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی سے متعلق اہم قانونی اصول طے کردیا
ایران کی نوبل انعام یافتہ نرگس محمدی کی ضمانت منظور
ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تجاویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا
لاہور میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل کی ٹکر، تین افراد جاں بحق
ڈونلڈٹرمپ نےامریکی تجاویز پر ایران کا جواب مسترد کر دیا
جسٹس منصور علی شاہ 26 اکتوبر 2024 کو چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے کے بعد 27 نومبر 2027 تک عہدے پر فائز رہیں گے
کیسز کیسے سماعت کیلئے مقرر ہوں ، کوئی سسٹم نہیں ہے، تقریب سے خطاب
صرف مرد حضرات کا عدلیہ کی پالیسی بنانا نا انصافی ہوگی، جسٹس منصور
کسی کو اختیار نہیں کہ وہ کہے فیصلہ ٹھیک ہے یا نہیں، یہ سپریم کورٹ نے دیکھنا ہے، تقریب سے خطاب
عدالت ماضی میں قرار دے چکی کہ قانون میں ترمیم یا قانون ختم کرنا ایک ہی جیسا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
قاضی فائزعیسیٰ کل کمرہ عدالت نمبر ایک میں مقدمات کی سماعت کریں گے
سینئیر جسٹس ’ بچوں سے انصاف ‘ کے موضوع پر تقریب سے خطاب میں آئینی بنچ میں نہ ہونے کا بار بار تذکرہ بھی کرتے رہے
جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز تعیناتی کیلئےاپنی تجاویز بھی ارسال کردیں
سابق چیف فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور کو ایڈمنسٹریٹو جج سپریم کورٹ مقرر کیا تھا
اعتراض کی بنیاد عدلیہ کی آزادی اور اختیارات کی تقسیم کے اصول کے منافی ہے، جسٹس منصور علی شاہ
بینچز اختیار سے متعلق کیس مقرر نہ کرنے پر ایڈیشنل رجسٹرار سے کیا، آج ہی تحریری جواب طلب
ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کیخلاف کیس پر اپنے اعتراضات ریکارڈ کا حصہ بنانے کی بھی استدعا
ہمیں لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے متبادل طریقے اپنانے پڑیں گے، مصالحتی نظام سے متعلق کانفرنس سے خطاب
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی نے جمعرات کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
بہت ہی ضروری ہے کہ پاکستان گرین سکوک بانڈز بنائے، تقریب سے خطاب
پاکستان کو ہیٹ ویووز،گلشئیرز کے پگھلاؤ اور صحت کے مسائل کا سامنا ہے: جسٹس منصور علی شاہ
ریکٹر اسکیل پر شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی، غیر ملکی میڈیا
عمران خان نے خط میں اپنے اور پارٹی رہنماؤں کیخلاف مقدمات، گرفتاریوں، سمیت دیگر معاملات اٹھائے ہیں
کلائمیٹ کے حوالے سے کورٹ ہونی چاہیے جہاں ہم اس پر بات کرسکیں، تقریب سے خطاب
جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس کے سامنے 6 سوال رکھ دیئے
آئینی عدالتوں کے ججز پر مشتمل کنونشن بھی بلایا جاسکتا ہے، آپ اس ادارے کے اینڈمنسٹریٹر ہی نہیں محافظ بھی ہیں: جسٹس منصور
جسٹس امین الدین خان کو آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے
صدر مملکت نےسپریم کورٹ کے دونوں ججز کے استعفےمنظور کرلیے