لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف مناسب تادیبی کارروائی شروع کر دی گئی ہے
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف مناسب تادیبی کارروائی شروع کر دی گئی ہے
ٹاپ سٹی کیس کی انکوائری کے نتیجے میں مناسب تادیبی کارروائی کا آغاز کیا گیا
فیض حمید کے خلاف ریٹائرمنٹ کے بعد آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام ہے، پی پی رہنما
9 مئی اور اس کے بعد کے واقعات کے پیچھے بھی فیض حمید کا نام لیا جاتا رہا ہے، لیگی رہنما
ایک جماعت نے فیض حمید کو اپنا روحانی پیشوا مانا ہوا تھا، وزیر اطلاعات
فوج جیسے چاہے اپنی کارروائی چلا سکتی ہے، ہم اس پر سوال نہیں اٹھا سکتے، بیرسٹر گوہر
اس واقعہ سے پیغام گیا ہے اگر فوج کڑا احتساب کر رہی ہے تو باقی ادارے بھی کریں، ن لیگی رہنما