جنوبی پنجاب، ڈی جی خان میں دونئےاضلاع کا اضافہ، نشستیں برقرار،ملتان کی دو صوبائی نشستیں کم
نئے اضلاع کوٹ ادو کو قومی اسمبلی کی دو جبکہ صوبائی اسمبلی کی3 نشستیں ا ور تونسہ کوقومی اسمبلی کی 1 اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستیں مل گئیں
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں 122 روپے کمی کی ضرورت ہے: حافظ نعیم
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی: اسحاق ڈار
اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان
میں کوشش کروں گا 200 کی اسپیڈ سے بولنگ کراؤں،وقت کے ساتھ مشین بھی خراب ہوتی ہے: شاہین شاہ آفریدی
مکہ مکرمہ کے منیٰ گرینڈ پیلس میں محمد بن سلمان کادنیا بھر سے آئے معززین کے اعزاز میں استقبالیہ
پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
ہمیں وعدوں گارنٹیوں پر کوئی اعتبار نہیں ، عملی اقدامات ہی اصل معیار ہے: باقر قالیباف
نئے اضلاع کوٹ ادو کو قومی اسمبلی کی دو جبکہ صوبائی اسمبلی کی3 نشستیں ا ور تونسہ کوقومی اسمبلی کی 1 اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستیں مل گئیں
ایک دہشت گرد کے سر کی قیمت 10 روپے مقرر تھی، ایک فرار ہوگیا
علاقے میں مزید دہشت گردوں کی تلاش کیلئے آپریشنز جاری ہیں، آئی ایس پی آر
نماز جنازہ میں فوجی افسران، سول افسران اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی
پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، تحقیقات کا آغاز
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری اور بی ڈی ایس موقع پر روانہ
سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں 3دہشتگرد ہلاک ہوگئے،آئی ایس پی آر
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ججز کے اسکواڈ پر حملے کی مذمت
یہ کاوش خصوصی طور پر نوجوانانِ ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے، معاشرے کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے کی گئی
آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 خوارج جہنم واصل: آئی ایس پی آر
قوم خوارج کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے
ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس نےواقعہ کی رپورٹ درج کرکےتفتیش شروع کردی
صبح 6 سے شام 6 بجے تک مضافاتی علاقوں کی 8 شاہراہیں بند رہیں گی، ڈی سی ڈیرہ
دہشتگردوں نےبارود سے بھری گاڑی پولیس ٹریننگ سینٹر سے ٹکرائی، دھماکے کے بعد اندر داخل ہوئے: ڈی پی او
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے
آئی جی ڈوالفقار حمید نے کامیاب آپریشن پر سی ٹی ڈی ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے نقد انعام کا اعلان کیا
مارے گئے خوارج علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے: آئی ایس پی آر