عدالت نے عمر ایوب ،اعظم سواتی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی
عدالت نے اسد عمر کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔
عدالت نے اسد عمر کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔
عدالت نے اعظم سواتی کو کمرہ عدالت میں فیملی سے ملنے کی اجازت دے دی
پی ٹی آئی رہنما کو تھانہ ٹیکسلا پولیس نے 5 نومبر کو گرفتار کیا تھا