تازہ ترین

اوورسیز پاکستانی ہمارے سر کا تاج ہیں،ان کے مطالبات کی منظوری دیں گے، پاکستان کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اوورسیز پاکستانی ہمارے سر کا تاج ہیں،ان کے مطالبات کی منظوری دیں گے، پاکستان کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے، وزیراعظم شہباز شریف

تمام وفاقی چارٹرڈ یونیورسٹیوں میں اوورسیز کے بچوں کیلئے 10 ہزار سیٹوں میں 5 فیصد کوٹہ رکھا جائے گا، میڈیکل کالجز میں15 فیصداور خواتین کیلئے سرکاری ملازمتوں میں 7 سال کی گنجائش رکھی جائے گی۔