29 سال بعد پاکستان میں آج کرکٹ کا بین الاقوامی میلہ سج گیا
8 ٹاپ ٹیموں میں کانٹے دار مقابلے شائقین کرکٹ بے تاب، کھلاڑی پر جوش
8 ٹاپ ٹیموں میں کانٹے دار مقابلے شائقین کرکٹ بے تاب، کھلاڑی پر جوش
بمراہ بھارت کا اکیلا ہی میچ جتوانے والا باولر ہے ، اس کے نہ ہونے سے مشکل ضرور ہو گی : محمد یوسف
فہیم اشرف کو پہلے میچ میں آرام جبکہ حارث روف کو شامل کیئے جانے کا امکان
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ اسی لئے کی تاکہ پتہ چلے کمی کہاں ہے، محمدرضوان
ٹرائنگولر سیریز میں ہم نے بڑی غلطیاں کیں ہیں، سابق کپتان شاہد آفریدی
نسیم شاہ، شبھمن گل، رچن رویندرا،نور احمد اور ہیری بروک شامل
لیوکی فرگوسن دائیں پاوں میں انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوئے
چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز کل 19 فروری سے ہونے جارہا ہے
بھارتی کرکٹ ٹیم کٹ پر 'پاکستان‘ لکھنے کی پابند ہے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں صرف ایک روز باقی
کوشش ہے پاکستان کو ٹائٹل جتوائیں، پاکستانی فاسٹ بولر
پی آئی اے نے ٹیموں کی اندرون ملک آمد و رفت کے خصوصی انتظامات کئے، ترجمان
پاکستانی کرکٹرز نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی کٹ زیب تن کر رکھی ہے
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ 19 فروری کو کھیلا جائے گا
یو اے ای کے شائقین آج سے ٹکٹس خرید سکیں گے
رنر اپ کو 11لاکھ 20 ہزار ڈالر دیئے جائیں گی، آئی سی سی نے انعامی رقوم کا اعلان کردیا
بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کی نئی پالیسی پر عملدرآمد شروع ہوگیا
جیکب بیتھل کے انجرڈ ہونے کےبعد اسکواڈ میں ٹام بینٹن کو شامل کرلیا گیا
سابق کپتان سرفراز احمد چیمپئنز ٹرافی کے ایمبیسیڈر مقرر
جو اسکواڈ منتخب ہوا ہے ان میں صلاحیتیں ہیں وہ چیمپئنز ٹرافی جیت سکتے ہیں،
آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ کا اعلان کردیا، اسٹیو اسمتھ کپتان ہونگے
بمراہ کمر میں تکلیف سے باعث آئی سی سی ایونٹ سے باہر ہوئے ہیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا
ہماری نظر ایک میچ پر نہیں پورے ایونٹ پر ہے، پاکستانی فاسٹ بولر