سیشن جج وزیر ستان شاکر اللہ مروت کو اغواء کر لیا گیا
سیشن جج کو ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل جاتے ہوئے راستے میں اغوا کیا گیا
شامی فوج اورکرد جنگجوؤں میں کشیدگی، اہم آئل وگیس فیلڈز کا کنٹرول سنبھال لیا
وزیراعظم شہبازشریف کل سرکاری دورے پر سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے
وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کا گل پلازہ آتشزدگی پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
اٹک:پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،ایک ہزار800 کلو مردہ مرغیوں سےبھری گاڑی پکڑ لی
ملکی تجارت کو بڑا دھچکا، مالی سال کی پہلی ششماہی میں برآمدات میں نمایاں کمی
پنڈدادنخان میں بااثرافراد کی جانب سے کمسن بچی اور والد پر مبینہ تشدد، ملزمان گرفتار
کاہنہ میں تہرے قتل کی واردات، دو بیٹوں سمیت باپ کو بے دردی سے قتل کردیا گیا
امریکی خلائی ادارہ ناسا ایک بار پھر چاند کی جانب روانگی کے لیے تیار
صدر مملکت اور وزیراعظم کا کراچی پلازہ میں آتشزدگی سے جانی و مالی نقصان پرافسوس کا اظہار
سیشن جج کو ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل جاتے ہوئے راستے میں اغوا کیا گیا
اہم کھلاڑی ٹم رابنسن انجری کا شکار ہونے باعث میچ سے باہر
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور شاہین آفریدی کی کارکردگی نے جیت میں اہم کردار اد ا کیا
پہلی سندھ اسمبلی کےقیام میں شاہنواز بھٹو کا کلیدی کردار تھا: چیئرمین پی پی پی
پولیس نے ملزم کو اقبال سٹیڈیم سے حراست میں لیتے ہوئے تھانے منتقل کر دیا
سولر پر سبسڈی کی مد میں شامل ایک روپیہ نوے پیسے فی یونٹ کا بوجھ ساڑھے تین روپے تک پہنچنے کا خدشہ
شہبازشریف نے 1.4ملین میٹرک ٹن کا ہدف بڑھا کر1.8 ملین میٹرک ٹن کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا مشن خواتین اورنوجوانوں کی زندگیوں میں آسانیاں لانا ہے: وزیر اطلاعات
مداخلت کی سات روز میں رپورٹ کرنا لازم، رپورٹ نہ کرنے والا جج مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرے: تجاویز