ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان
صدر اے ڈی بی کا دریائے راوی کا دورہ، سیلاب میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
ایران کی اسرائیل پرمیزائل حملوں کی 63 ویں لہر،صہیونی دفاعی نظام ناکام،ایک غیرملکی شہری ہلاک
ایران نے اسلامی ممالک کے لیے ہمیشہ مشکلات کو بڑھایا ہے ، سعودی وزیر خارجہ
ملک بھر میں بوہرا برادری آج عید الفطر جوش و جذبے کیساتھ منارہی ہے
کراچی میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف حادثات میں 19 افراد جان کی بازی ہار گئے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھیں گے تو لوگ اپنا لائف اسٹائل تبدیل نہیں کریں گے: وزیر پیٹرولیم
ایشیائی ترقیاتی بینک اگلے5 سال میں پاکستان کو 10 ارب ڈالر دے گا
قطر اور سعودی عرب کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم
2 بیلسٹک میزائل گرا دیئے گئے، سعودی عرب، ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ چین منسوخ
میری شادی نہیں ہوئی، آپ دعا کریں، اداکارہ ہانیہ عامر کی خاتون مداح سے ویڈیو کال پر گفتگو وائرل
صدر اے ڈی بی کا دریائے راوی کا دورہ، سیلاب میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
انتظامیہ،آرمی اورپولیس موقع پر موجود ہیں، شہریوں کی جان ومال کےتحفظ کے لیے اقدامات جاری ہیں: ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ پارک ویو
شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاو ایک لاکھ 76 ہزار 812 کیوسک، بھارت کے تھین ڈیم سے بھی پانی کا اخراج متوقع ہے: این ڈی ایم اے
پاک بھارت میچ کے 7 ٹکٹس پر مشتمل پیکج 1400 درہم میں دستیاب ہوگا
گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
ظہیر عباس اور احسن شفیق سے سبزی اور چکن ادھار لیا تھا اور پیسے بروقت ادا نہیں کر سکی تھی: متاثرہ خاتون
مالی سال2024-25میں اسٹیٹ بینک نےڈھائی ہزار ارب روپے کا خالص منافع کمایا
سیالکوٹ ائرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی اگلے 24 گھنٹے کے لئے معطل کر دیا گیا
وقت پر ریسکیو آپریشن کرنے کی وجہ سے کوئی اموات نہیں ہوئیں، ہماری تینوں دریاؤں میں703 کے قریب بوٹس چل رہی ہیں: ڈاکٹر رضوان نصیر