سعودی کابینہ کا پاک افغان جنگ بندی کا خیرمقدم
سعودی ولی عہد نے کابینہ کو فرانسیسی صدر سے ہونیوالی ٹیلی فونک گفتگو سے آگاہ کیا
دبئی کے دونوں ایئرپورٹس پرغیرملکی پروازوں کی لینڈنگ معطل
میئر لندن نے برطانوی وزیراعظم کے جنگ میں شامل نہ ہونے فیصلے کی حمایت کردی
پاک افواج کی کابل اور ننگر ہار میں کامیاب کارروائی، افغان طالبان کا ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر اور ایمونیشن سٹوریج تباہ
ایندھن کے تحفظ کی حکومتی پالیسی، شہبازشریف کی ریلوے کو مال گاڑیوں میں اضافے کی ہدایت
وزیر داخلہ محسن نقوی کی بلوچستان میں مفاد عامہ سے متعلق قومی فیصلوں پر موثر پیشرفت کی تعریف
پی ایس ایل ٹکٹس کی آن لائن فروخت کل دوپہر 12 بارہ بجے سے شروع ہو گی
آبنائے ہرمز کے معاملے پر دوست ممالک کو ہماری مدد کرنی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ
اسحاق ڈار کا سعودی وزیرخارجہ سے رابطہ، امن کیلئے سفارتکاری اور بات چیت پر زور دیا
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم لینے کے دوران گھر کی چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق
سعودی ولی عہد نے کابینہ کو فرانسیسی صدر سے ہونیوالی ٹیلی فونک گفتگو سے آگاہ کیا
وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی میں مفتی منیب الرحمان اور ثروت اعجاز قادری سے الگ الگ ملاقات
ڈاکٹر محمد ندیم جاوید نے مفاہمتی یادداشت دونوں ممالک کے تعلیمی و تحقیقی تعلقات کے فروغ کا سنگ میل قرار دیا
تصاویر میں کاک پٹ کے اندر شیشے کے ٹکڑے بکھرے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، جبکہ ٹکر کے مقام پر جلنے کے نشانات بھی موجود ہیں
ویسٹ انڈیز دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی جس نے ایک ون ڈے میچ میں تمام 50 اوورز اسپنرز سے کرائے
طیفی بٹ خفیہ طور پر سفر کیلئے مخصوص قومی شناختی کارڈ اورپاسپورٹ استعمال کرتا تھا : ذرائع
فیصل آباد میں قیمت میں سب سے بڑا فرق ریکارڈ ہوا، 185 سے بڑھ کر 230 روپے فی کلو تک جا پہنچی
اے ڈی بی مشن نے اسلام آباد میں ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس 2025 کے انعقاد کو سراہا
اے سی سی دفتر آکر ٹرافی وصول نہیں کریں گے، بھارتی بورڈ نے محسن نقوی کا مطالبہ مسترد کردیا، بھارتی نیوز ایجنسی