اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر
مقررہ تاریخ تک گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کے نام شائع کئے جائیں گے، ترجمان الیکشن کمیشن
مقررہ تاریخ تک گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کے نام شائع کئے جائیں گے، ترجمان الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیوں کا کام بروقت مکمل کرنے کا عزم