چہلم حضرت امام حسیٔن پرموبائل سروس جلوس و مجالس والے علاقوں میں بند رہے گی
محکمہ داخلہ پنجاب نے دس اضلاع میں موبائل فون کی بندش کاتعین کر لیا
محکمہ داخلہ پنجاب نے دس اضلاع میں موبائل فون کی بندش کاتعین کر لیا
ڈی سی کی اسکیموں کی منظوری کی رقم کو پانچ کروڑ سے بڑھا کر دس کروڑ کر دیا گیا
انفرادی لائسنس کی منتقلی کے اختیارات ڈی ایس جوڈیشل اور متعلقہ ڈپٹی کمشنرکو دیدیئے گئے۔
پنجاب کے پندرہ اضلاع کیلئے فوج اور رینجرز کی سینتیس کمپنیوں کی خدمات طلب کی گئیں
پنجاب بھرکی جیلوں میں نادارقیدیوں کومفت لیگل ایڈفراہم کی جائیگی
ائیرپورٹ پر 300 سینٹس ملی میٹر بارش نے تمام ریکارڈ توڑ دیے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایکٹ میں مجوزہ تبدیلیوں کی منظوری دے دی
مطالبات کی منظوری کے لئے گڈز ٹرانسپورٹرزملک گیراحتجاج کر رہے ہیں۔
پنجاب حکومت نے سول سرونٹ رولز1974 کا رول 17اے ختم کردیا