چیف جسٹس کی تقرری، پارلیمانی کمیٹی کے اراکین کے نام منظر عام پر
اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ نے پارلیمانی جماعتوں سے نام مانگ لئے ہیں۔
اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ نے پارلیمانی جماعتوں سے نام مانگ لئے ہیں۔
نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل 21 اکتوبر کی رات 12 بجے سے پہلے ہونا ضروری
پی ٹی آئی کمیٹی کیلئےنام آج ہی چیئرمین سینیٹ کوبھجوائےگی ۔
جمعیت علماء اسلام کے تمام سینیٹرز مولانا عطالرحمان کے چیمبر میں بیٹھیں گے
آئینی ترمیم کیلئے مشاورت جاری ، مولانا کا گھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز، ترمیم آج رات ہی منظور کیئے جانے کا امکان
مولانا فضل الرحمان کو اپنی پارٹی پالیسی اور بانی پی ٹی آئی کا مؤقف بتا دیا ہے، سماء سے گفتگو
گزشتہ روز پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوئے تھے
پی ٹی آئی قائدین بانی چیئرمین سےآئینی ترمیمی مسودےپرمشاورت کریں گے
آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے مزید وقت درکار ہے، بیرسٹر علی ظفر